تیسرا پہر

قسم کلام: اسم ظرف زمان

معنی

١ - دوپہر کے بعد والا پہر (اگر رات کی تخصیص نہ ہو تو دن کا تیسرا پہر ہی سمجھا جائے گا)۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف زمان ١ - دوپہر کے بعد والا پہر (اگر رات کی تخصیص نہ ہو تو دن کا تیسرا پہر ہی سمجھا جائے گا)۔